: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،21مارچ(ایجنسی) دہلی کے حساس علاقے ساؤتھ بلاک میں اتوار کو آگ لگ گئی. ساؤتھ بلاک میں یہ آگ گیٹ نمبر آٹھ کے پاس لگی. آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیوں کو روانہ کیا گیا. ساؤتھ بلاک میں پی ایم او،
وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کے دفتر واقع ہیں. پولیس اور فائر فائٹرز حکام نے بتایا کہ آج شام قریب 5:55 بجے ساؤتھ بلاک کے گیٹ نمبر آٹھ کے قریب واقع اوپری سطح میں بنے کمرہ نمبر 31 میں آگ لگنے کی اطلاع ملی. آگ کی اطلاع ملنے کے بعد 11 فائر فائٹرز اہلکار جائے حادثہ روانہ ہوئے.